جولائی 27, 2024

پاکستانی سیمنٹ کی دوسری کھیپ امریکہ روانہ

سیاسیات-پاکستانی سیمنٹ کی دوسری کھیپ امریکہ روانہ کر دی گئی۔

سینتیس ہزار 500 ٹن سیمنٹ 60 ڈالر فی ٹن کے حساب سے 22 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی ہے۔

نشاط ڈی جی خان سیمنٹ گروپ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر فرید فضل کے مطابق پاکستان سال میں ساڑھے 6 کروڑ ٹن سیمنٹ پیدا کر سکتا ہے۔

فرید فضل کا کہنا ہے کہ ملکی کھپت ساڑھے 4 کروڑ ٹن ہے، اضافی 2 کروڑ ٹن سیمنٹ ایکسپورٹ کیا جا سکتا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

10 − one =