جولائی 23, 2024

وزیر اعظم 12 سے 13 جنوری تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

سیاسیات-وزیراعظم شہباز شریف 12 سے 13 جنوری تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف یو اے ای کے سربراہ کی دعوت پر دورہ کریں گے۔

ترجمان کے مطابق یہ وزیراعظم شہباز شریف کا اپنی وزارت عظمیٰ میں متحدہ عرب امارات کا تیسرا دورہ ہوگا۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم ارکان پر مشتمل وفد بھی ہوگا، دورے میں وزیراعظم شہباز شریف یو  اے ای کے سربراہ سے ملاقات کریں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

3 × 4 =