دسمبر 12, 2024

نواز شریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان روانہ ہونگے۔ ذرائع

سیاسیات- سابق وزیراعظم نواز شریف ایک ہفتے بعد جدہ سے لندن پہنچیں گے۔

فیملی ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی۔

نوازشریف نےجدہ میں قیام کےدوران سعودی شاہی خاندان کےافراد،دیگراہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eighteen − four =