جولائی 27, 2024

مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس، شہباز شریف صدر اور مریم چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر منتخب

سیاسیات-وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ 4 سال کیلئے مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔

مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔

شہبازشریف اور مریم نواز نے ہاتھ لہرا کر جنرل کونسل اجلاس کے شرکا کے نعروں کا جواب دیا۔

کونسل نے شہباز شریف آئندہ 4 سال کیلئے پارٹی کے بلامقابلہ صدر اور مریم نواز شریف چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر منتخب ہوگئیں۔

احسن اقبال مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری جبکہ اسحاق ڈار صدر اوورسیز اور بین الاقوامی امور  بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

sixteen − two =