جولائی 21, 2024

مریم نواز نے قومی کے 2 اور صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں سےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

سیاسیات- مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر  مریم نواز نے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔

مریم نواز کے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں  سےکاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں، لاہور کے حلقہ  این اے 119 اور  این اے 120 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔

مریم نواز کے پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔

لاہور کے حلقہ پی پی 159، پی پی160 اور  پی پی165 سے مریم نوازکےکاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

two × 3 =