جنوری 18, 2025

غزہ جنگ: عالمی عدالت انصاف میں پاکستان نے اپنا مؤقف پیش کردیا

سیاسیاتعالمی عدالت انصاف میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے خلاف سماعت کے دوران پاکستان نے اپنا مؤقف پیش کردیا۔

وزیرِ قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے عالمی عدالت میں پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔

نگراں وزیرِ قانون احمد عرفان نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کا حامی رہا ہے۔

احمد عرفان نے کہا کہ مشرقی بیت المقدس پر اسرائیلی قبضہ غیر قانونی ہے، اسرائیل مقبوضہ علاقوں سے فوری طور پر فوج نکالے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کا مؤقف دینا اعزاز ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

16 + fifteen =