دسمبر 12, 2024

عمران خان کی جانب سے فیصل نصیر سے رابطہ کرانے کی درخواست کی گئی تھی۔ حامد میر

سیاسیات- سینیئر صحافی میر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نے اُن سے میجر جنرل فیصل نصیر کے ساتھ رابطہ کرانے کی درخواست کی تھی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کے قریبی ساتھی کو کہہ دیا تھا کہ ان کا فیصل نصیر سے کوئی رابطہ نہیں ہے، اس جواب سے وہ صاحب ناراض ہوگئے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ شاید اسی ناراضی کی وجہ سے عمران خان نے ایک بار پھر ان کا نام لیا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

sixteen + seventeen =