جولائی 27, 2024

عمران خان جناح ہاؤس حملہ کیس میں طلب

سیاسیات- چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں جے آئی ٹی نے طلب کرلیا۔

جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے شامل تفتیش ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی آج 4 بجے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔

پولیس کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف  کو لاہور میں دہشت گردی کے 10 مقدمات میں نامزد کیا جاچکا ہے ۔ پنجاب میں سربراہ پی ٹی آئی کے خلاف دہشت گردی کے 19 مقدمات درج ہیں ۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eighteen − 8 =