جولائی 21, 2024

صدر مملکت وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے کہ سکتے ہیں۔ ذرائع

سیاسیات-پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں کے مابین مشاورت سے متعلق بتایا گیا کہ صدر مملکت وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں۔

پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے آپشن پر زیر غور ہے، وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے۔

علاوہ ازیں اجلاس میں موجودہ صورتحال میں سیاسی و پارلیمانی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

one + eight =