دسمبر 2, 2024

سابق وزیراعظم نوازشریف اہم کیس سے بری

سیاسیات-احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بری کردیا۔

لاہور کی احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو بری کیا۔

نواز شریف کے وکیل نے کہا کہ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر ریفرنس بنایا تھا، سابق وزیراعظم کا پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں کوئی کردار نہیں،  نئے قانون کے تحت یہ کیس نہیں بن سکتا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three + 8 =