جولائی 20, 2024

زرداری کی پارٹی راہنماؤں کو عام انتخابات میں پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کی ہدایت

سیاسیات- سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں الیکشن کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔

انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

آصف علی زرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی۔ انہوں نے پارٹی میں اختلافات جلد ختم کرنے کی ہدایات بھی دیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

17 + 10 =