اکتوبر 25, 2024

روسی تیل پاکستان پہنچنے کے تمام اندازے غلط ثابت

سیاسیات- روس سے پاکستان پہنچنے والے ایک لاکھ ٹن خام تیل کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے کیونکہ بحری جہاز ابھی تک عمان نہیں پہنچ پایا ہے۔

یہ بات سرکاری محکمے کے ایک اعلیٰ افسر نے بتائی کہ بحری جہاز کل 7 جون کو عمان کی بندر گاہ پہنچے گا۔

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈویژن مصدق ملک نے مئی 24 کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بحری جہاز 27 مئی کو عمان پہنچے گا جس کے بعد چھو ٹے بحری جہاز وں میں روسی خام تیل پاکستان کی بندرگاہ پورٹ قاسم پہنچے گا او ر اس میں تقریباً 2 ہفتے لگیں گے۔

پہلی روسی تیل کی کھیپ ایک لاکھ ٹن خام تیل لانے کے بارے میں اطلاعات غلط معلومات کی بنیاد پر بتائی گئی تھیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

2 + nineteen =