جولائی 20, 2024

حکومت نے پنجاب اسمبلی توڑنے کے بعد 12 اپریل کو الیکسن کرانے کا فیصلہ کر لیا

سیاسیات-حکومت نے پنجاب اسمبلی توڑنے کے بعد 12 اپریل کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ صوبائی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلے سے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کیا۔

اجلاس میں وزیر اعظم نے پارٹی ر ہنماوں کو پنجاب میں اپنے حلقوں میں انتخابی مہم چلانے کی ہدایت بھی کی جب کہ اجلاس میں پنجاب اسمبلی ٹوٹنے کے بعد 12 اپریل کو الیکشن کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1 × 5 =