جولائی 27, 2024

تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچائیں گے، ایرانی صدر کی پاکستانی سفیر سے گفتگو

سیاسیات- پاکستان میں ایران کے سفیر مدثر ٹیپو نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے تہران میں ملاقات کی، اس موقع پر ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاک ایران سرحد کو عدم استحکام سے محفوظ بنانے کی ضرورت ہے، تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں گے،ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا کہ اس موقع پر پاکستان کے سفیر نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا نیا باب کھولنے کے لئے تیار ہے۔ صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے بھی زور دیکر کہا کہ ہم پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں اور معاشی تعلقات میں فروغ، ہماری اولین ترجیح ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

4 + 5 =