جولائی 27, 2024

بچوں کو جنسی تشدد سے بچانے کیلئے سکولوں میں آگاہی دینے کا فیصلہ

سیاسیات- پنجاب میں بچوں کو جنسی تشدد سے بچانے کیلئے سکولوں میں آگاہی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام اضلاع کی تعلیمی اتھارٹیز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بچوں کو مشکوک افراد سے بچنے، اجنبی افراد کے جھانسے کو سمجھنے اور جنسی ہراسگی سے متعلق آگاہی دی جائے۔ مراسلے میں تمام اضلاع کی تعلیمی اتھارٹیز کو 25 جولائی تک رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

5 + 7 =