دسمبر 2, 2024

این اے 58 سے ن لیگ کی کامیابی، تلہ گنگ میں شدید احتجاج

سیاسیات- ذرائع کے مطابق این اے 58 چکوال سے مسلم لیگ ن کی متنازع کامیابی کے خلاف تلہ گنگ میں عوام سراپا احتجاج ہیں اور احتجاج میں شدت بڑھتی جا رہی ہے جس کے بعد پولیس نے شدید لاٹھی چارج اور شیلنگ کی۔

یاد رہے کہ چکوال سے قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 58 سے مسلم لیگ ن کے میجر ر طاہر اقبال نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کو 13 ہزار ووٹوں سے شکست دی تھی.

سیاسیات ذرائع کے مطابق احجاج ابھی جاری ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

fourteen + 16 =