ستمبر 4, 2024

ایرانی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار کو وزیرخارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد

سیاسیات-ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسحق ڈار کو وزیرخارجہ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی۔

ایرانی وزیرخارجہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات میں مزید استحکام آئے گا۔

انہوں نے نومنتخب پاکستانی وزیرخارجہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اسحاق ڈار وزارت خارجہ کے پلیٹ فارم سے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور سلامتی کے لئے اہم کامیابیاں حاصل کریں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

5 × one =