ستمبر 14, 2024

انتخابات2024: نوجوانوں نے پی ٹی آئی اور پختہ عمر کے لوگوں نے ن لیگ کو ووٹ دیا۔ سروے

سیاسیات- 8 فروری کے عام انتخابات میں نوجوانوں نے پاکستان تحریک انصاف کو اور پُختہ عمر کے لوگوں نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیا ۔

سرکردہ ریسرچ اور سروے کمپنی گیلپ پاکستان نےتقریباً 4ہزار ووٹرز کی رائے پر مبنی ایگزٹ پول جاری کردیا۔

سروے کے مطابق 38 فیصد نوجوانوں نے پی ٹی آئی، 22 فیصد نے مسلم لیگ (ن) اور 15 فیصد نے پیپلزپارٹی کو ووٹ ڈالا۔

عام انتخابات میں نوجوان ووٹرزکا ٹرن آؤٹ 2018 کے انتخابات کے مقابلے میں 11فیصد بڑھاجب کہ 18سے 29 سال کی عمر کے 48 فیصد نوجوانوں نے ووٹ ڈالا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

4 × 5 =