ستمبر 28, 2024

اسلام آباد میں امن و امان کے خدشے کے پیش نطر دفعہ ۱۴۴ نافذ

سیاسیات-ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کے خدشے کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144 نافذ کردیا۔

اسلام آباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کے بعد شہریوں پر مختلف پابندیاں عائد ہوگئی ہیں۔

دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد اب تاحکم ثانی اسلام آباد میں جلسہ اور کارنر میٹنگز پر بھی پابندی عائد ہے، بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بھی جلسہ کرنے کی اجازت نہ ہوگی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

thirteen − 9 =