سیاسیات- ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان اور پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصف منیر کی باہمی ملاقات اور بات چیت۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے درمیان ملاقات اور بات چیت ہوئی۔
پاک فوج کے سربراہ نے اپنے دورہ تہران کے دوران سپاہ پاسدارن انقلاب کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سلامی اور فضائیہ کے چیف حامد وحیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔