جولائی 27, 2024

آرمی چیف کی ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف سے ملاقات

سیاسیات-آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ایک اعلیٰ فوجی وفد کے ہمراہ آرمی ہیڈ کوارٹرز میں حاضری کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف سے ملاقات کی۔

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے آج صبح ایک اعلیٰ فوجی وفد کی سربراہی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں باہمی تعاون کے فروغ کے ساتھ ساتھ مشترکہ سرحدوں کی حفاظت کو مضبوط بنانے، عسکری تربیتی رابطوں میں اضافے اور علاقائی سطح پر مشترکہ دفاعی اور سکیورٹی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

two × one =