اکتوبر 5, 2024

آرمی چیف جنرل عاصم منیر چین پہنچ گئے

سیاسیات- آرمی چیف جنرل عاصم منیر چین پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر چین گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین کا دورہ دو طرفہ فوجی تعلقات بڑھانے کے لیے ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

2 + four =