ستمبر 29, 2024

آرمی چیف اور وزیر اعظم نے عید پارا چنار میں فوجی جوانوں کے ساتھ منائی

سیاسیات- آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف پاک افغان بارڈر پر پارا چنار پہنچ گئے۔

وزیراعظم اور آرمی چیف نے نماز عید پارا چنار میں فوجی جوانوں کے ساتھ ادا کی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

وزیراعظم اور وفاقی وزرا سمیت آرمی چیف نے عید کی نماز کی ادائیگی کے بعد فوجی جوانوں کے ساتھ عید گزاری۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

4 × 4 =