اکتوبر 29, 2024

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے مظالم جاری، دو کشمیری نوجوان شہید

سیاسیات-مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

قابض بھارتی فوج نے وادی کے ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔

دونوں نوجوانوں کو گزشتہ رات پونچھ کے علاقے بالاکوٹ میں کیے گئے سرچ آپریشن میں شہید کیا گیا، قابض بھارتی فوج کا علاقے کا محاصرہ اور تلاشی کا عمل جاری ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

7 − three =