ستمبر 4, 2024

متنازعہ ترمیمی بل: 16 اگست کو ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس منعقد ہوگی

سیاسیات- گذشتہ دنوں انتہائی عجلت میں سینیٹ سے ایک فرقہ وارانہ و جانبدارانہ توہین صحابہ بل پاس کیا گیا یہ بل نہ صرف ملک کی شیعہ آبادی بلکہ کثیر تعداد میں اہل سنت کی آبادی کے بھی عقیدے اور فکر کے خلاف ہے۔ اس فرقہ وارانہ و جانبدارانہ بل کے خلاف16 اگست 2023 اسلام آباد میں عظیم الشان ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ صدر مملکت نے ابھی اس بل پر دستخط نہیں کئے ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

one × 4 =