جولائی 23, 2024

علامہ شیخ محسن علی نجفی کی علمی و قومی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائیگا۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان

سیاسیات- قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر گہرے غم و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر گہرے غم و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ان کی علمی و قومی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائیگا۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر پسماندگان سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

five × five =