ستمبر 4, 2024

سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین کیلئے اپنا سفیر مقرر کر دیا

سیاسیات- سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین کیلئے اپنا سفیر مقرر کر دیا۔ نائف السدیری فلسطین میں سفیر کے فرائض سرانجام دیں گے۔

فلسطین الیوم کے مطابق محمود عباس کے مشیر برائے سفارتی امور ماجدی الخالدی نے سعودی سفیر نائف السدیری کی اسناد وصول کیں۔

سفیر نائف السدیری نے اپنی سفارتی اسناد اردن میں قائم فلسطینی سفارتخانے میں صدارتی مشیر ماجدی الخالدی کو پیش کیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three × three =