جولائی 23, 2024

حماس کی اسرائیل کو وارننگ

سیاسیات-حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پر حملے بند نہ کیے تو یرغمالیوں کو مار دیں گے۔

مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ درجنوں اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ اسرائیل جب بھی غزہ کے شہریوں پر بمباری کرے گا جواب میں اسرائیلی  یرغمالی کو مار دیا جائے گا۔

اسرائیلی وزیر دفاع ایلی کوہن  کا کہنا ہے کہ حماس نے 100 سے زائد اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ حماس کی دلیرانہ کارروائی کے بعد اسرائیل  غزہ پر اندھا دھند بمباری کررہا ہے جس کے نتیجے میں اب تک متعدد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں اور رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

fifteen − 12 =