دسمبر 8, 2024

حزب اللہ کا تل نوف ایئربیس پر حملہ

سیاسیات۔ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیلی شہر تل ابیب کے جنوب میں واقع تل نوف ایئر بیس کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزاحمتی تنظیم نے یہ کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے ایک گاؤں کے قریب کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کا ایک بیراج فائر کیا ہے۔

حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ گاؤں میں اسرائیلی فوج نے گزشتہ کئی ہفتوں سے زمینی حملہ کیا ہوا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

thirteen − 8 =