جولائی 27, 2024

امریکہ اور برطانیہ کے یمنی بندرگاہ پر فضائی حملے

سیاسیات-امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے تیل برآمد کرنے والے اہم ٹرمینل راس عیسیٰ کی بندرگاہ پر فضائی حملے کیے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حوثیوں کے زیرانتظام المسیرہ ٹی وی کا کہنا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے صوبہ الحدیدہ میں بندرگاہ پر فضائی حملہ کیا۔

یہ فضائی حملے ایسے وقت میں کیے گئے گزشتہ روز حوثیوں نے خلیج عدن میں برطانوی تیل بردار جہاز پر میزائل داغے تھے، حملے کے باعث آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ۔

حوثیوں کے ترجمان نے ایک بیان میں واضح کیا تھا کہ غزہ پر اسرائیل اور بحیرہ احمر میں امریکی اور برطانوی جارحیت کے جواب میں حملہ کیا گیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eighteen − fourteen =