جولائی 16, 2024

اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مشاورتی اجلاس

سیاسیات- اسلام آبادمیں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کے زیر صدارت مرکزی دفتر میں مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں علامہ عارف حسین واحدی، پیر سید صفدر گیلانی، مولانا عبدالغفار روپڑی، علامہ شبیر میثمی، سید ناصر عباس شیرازی، مفتی گلزار نعیمی،ڈاکٹر سید علی عباس نقوی، مفتی معرفت شاہ ،جناب طاھر رشید تنولی و دیگران شریک ہوئے-

مشاورتی اجلاس میں متفقہ طور پر یہ تجویز آئی ہے کہ پندرہ جولائی کو مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اور تیرہ جون کو صوبائی ذمہ داران کے ساتھ آن لائن اجلاس منعقد ہو گا-

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

one × 1 =