جولائی 21, 2024

پیوٹن کی یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید

سیاسیات-روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید کی ہے۔

برطانیہ نے یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کیا ہے  اور اس موقع پر برطانوی وزیردفاع کی جانب سے کہا گیا کہ امدادی پیکج میں جدید میزائل سسٹم، اسلحہ سے لیس بکتربندگاڑیاں اور دیگر اسلحہ شامل ہے۔

دوسری جانب ترک صدر نے روس کے صدر پیوٹن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور یوکرین روس قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کی گئی۔

ٹیلی فون رابطے پر دونوں رہنماؤں کی جانب سے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بھی کیا گیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

5 + 16 =