دسمبر 7, 2024

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے استعفی دے دیا

سیاسیات-  نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

اپنی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ میں بطور وزیراعظم اپنے فرائض بہترین طورپر ادا کرنے کی کوشش کی۔ اب وقت آگیا ہے کہ میں وزیراعظم کا منصب چھوڑ دوں۔

وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن 7 فروری تک اپنے فرائض انجام دیں گی جبکہ نیوزی لینڈ میں انتخابات رواں سال اکتوبر میں ہوں گے۔ نیوزی لینڈ کی 42 سالہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن  نے 2017 میں  37 سال کی عمر میں منصب سنبھالا تھا اور دنیا کی کم عمر وزیراعظم ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

10 + thirteen =