جولائی 27, 2024

صیہونی اپوزیشن لیڈر نے نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

سیاسیات- صیہونی اپوزیشن لیڈر یائر لیپڈ نے نیتن یاہو سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نیتن یاہو اسرائیل کے عوام کا اعتماد کھوچکے ہیں۔ انہیں فوراً مستعفی ہوجانا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ اسرائیلی وزیراعظم دنیا اور سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد بھی کھوچکے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر نے یہ بھی کہا کہ نیتن یاہو اور اسرائیلی سیکیورٹی حکام نے ناقابل معافی ناکامی کا ارتکاب کیا ہے، ہمارا مطالبہ ہے اسرائیل میں انتخابات کروائے جائیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

17 − five =