اکتوبر 5, 2024

اسرائیل یقینی بنائے کہ شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت جیسے واقعات دوبارہ نہ ہوں، امریکہ

فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیرین ابو عا قلہ کے مئی میں قتل پر اسرائیلی بیان کے جواب میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل پر دباؤ ڈالے گا کہ وہ مغربی کنارے میں اپنی افواج کی کارروائیوں پر نظرثانی کرے تاکہ دوسرے صحافی اور شہری اس خطرے سے محفوظ رہیں ۔

فلسطینی امریکی صحافی شیرین ابوعاقلہ کو اس وقت قتل کر دیا گیا جب وہ مئی میں مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی حملے کی کوریج کر رہی تھیں، اس قتل پر دنیا بھر میں غم و غصے کا اظہار کیا گیا ۔پیر کے روز، اسرائیلی دفاعی افواج نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ اس بات کا ،بہت زیادہ امکان ہے کہ مشتبہ فلسطینی بندوق برداروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں اس کے فوجیوں نے غلطی سے ابو عاقلہ کو گولی مار دی ہو۔

اسرائیلی فوج نے کہا کہ وہ اس میں ملوث فوجیوں میں سے کسی کے خلاف مجرمانہ الزامات کی پیروی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔

ابو عاقلہ کے خاندان نے اسرائیل کےموقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ابو عاقلہ نے

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

5 × four =