جولائی 22, 2024

اسرائیل: متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج میں شدت

سیاسیات- اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کے متنازع حکومتی بل کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، تل ابیب میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں، مظاہرین حکومت سے متنازع بل واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعتیں، اسرائیلی فوجی رضاکار اور جوہری سائنسدان بھی احتجاج میں شامل ہیں۔

اسرائیلی پارلیمنٹ نے 24 جولائی کو عدالتی اصلاحات کا متنازع بل منظور کیا تھا جس کے خلاف اپیلوں کی سماعت ستمبر میں اسرائیلی سپریم کورٹ میں ہوگی۔

متنازع بل کی منظوری سے حکومت کے غیرمعقول فیصلوں کو کالعدم کرنے کے عدالتی اختیارات ختم ہوجائیں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

twenty − one =