اکتوبر 27, 2024

اسرائیل فلسطین کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سیاسیات-عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل فلسطین کشیدگی میں اضافے کے باعث ایران سے سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات کے ساتھ ایشیائی تجارت میں برینٹ کروڈ کی قیمت 4.18 ڈالر یا 4.94 فیصد بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان رہا تھا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

9 + 6 =