دسمبر 13, 2024

کرمان دہشت گردی میں ملوث عناصر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایرانی وزیر داخلہ

سیاسیات- ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق،وزیر داخلہ احمد وحیدی نے صحافیوں کو کرمان دہشت گردی واقعے کے حوالے سے سیکورٹی فالو اپ کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا: متعلقہ عناصر کو شناخت کرکے گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی انٹیلی جنس کو اس واقعے کا سراغ لگانے میں اہم شواہد مل چکے ہیں جن کے بارے میں جلد ہی متعلقہ اداروں کو آگاہ کیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ten − six =