جولائی 6, 2025

سیاسیات- اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو سید رضی موسوی کے قتل کی قیمت چکانی ہوگی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دمشق میں ایرانی کمانڈر اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا کہ اسرائیل سینیئر ایرانی کمانڈر کی شہادت کی قیمت چکائے گا۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مزید کہا کہ میجر جنرل سید رضی موسوی شام میں مزاحمتی یونٹ کے انچارج تھے، اسرائیل کو رضی موسوی کے قتل کی قیمت چکانی ہوگی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eight + ten =