جولائی 27, 2024

شام میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی حملہ، القدس بریگیڈ کے کمانڈر سمیت 6 شہید

سیاسیات- اسرائیل کی جانب سے شام میں ایرانی قونصل خانے پر میزائل حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر سمیت 6 افراد شہید ہوگئے۔

شامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر فضائی حملہ کیا، حملے کے نتیجے میں قونصل خانے کی عمارت مکمل تباہ ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل رضا زاہدی سمیت 6 افراد شہید ہوئے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

2 + fifteen =