جولائی 20, 2024

سعودی وزیر خارجہ ہفتے کو تہران پہنچیں گے

سیاسیات- سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان ہفتے کو تہران پہنچیں گے۔  فیصل بن فرحان کے دورے کے دوران تہران میں سعودی سفارت خانے کا افتتاح متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ہفتے کے دن تہران کا دورہ کرکے سعودی وزیر خارجہ ایرانی اعلی حکام سے باہمی تعلقات اور خطے کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

بعض ذرائع اس بات کا عندیہ ظاہر کررہے ہیں کہ سعودی وزیر خارجہ کے دورہ تہران کے دوران ایران میں سعودی سفارت خانے کا بھی افتتاح کیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three × two =