جولائی 5, 2025

سیاسیات-شام میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر شہید جنرل موسوی کی نماز جنازہ کچھ دیر پہلے رہبر معظم انقلاب کی اقتدا میں ادا کی گئی۔

شام میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر بریگیڈئیر جنرل سید رضی موسوی کی نماز جنازہ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ادا کی گئی۔

جنرل سید رضی موسوی کو شام کے دارالحکومت دمشق میں صہیونی حکومت نے میزائل حملہ کرکے شہید کردیا تھا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four × three =