جولائی 26, 2024

حسین امیر عبداللہیان کی شہادت کے بعد ایران نے قائم مقام وزیر خارجہ کا اعلان کر دیا

سیاسیات- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان بھی شہید ہوئے جس کے بعد علی باقری‌ کنی کو قائم مقام وزیر خارجہ مقرر کر دیا گیا ہے۔

ہیلی کاپٹر کے حادثے میں حسین امیر عبداللہیان کی شہادت کے بعد ایرانی حکومت نے قائم مقام وزیر خارجہ کا اعلان کر دیا۔

آئین کے آرٹیکل 135 کے مطابق جب کسی وزارت کا کوئی وزیر نہ ہو تو صدر کسی شخص کا انتخاب کر کے انہیں تین ماہ کے لیے اس وزارت کا سربراہ نامزد کر سکتے ہیں۔

صدارتی ذمے داریاں پہلے ہی محمد مخبر نے سنبھال لی ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

2 × one =