جولائی 27, 2024

ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر پابندی عائد

سیاسیات-   امریکہ نے ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر پابندی عائد کردی۔

امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کو ڈرون سپلائی کرنے والی کمپنی کے 6 اعلیٰ عہدیداروں اور بورڈ ارکان  پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کمپنی پرپہلے ہی 2013 میں پابندی عائد کی جا چکی ہے۔

امریکی پابندی کا شکار افراد کے اثاثے منجمد کردئیے گئے ہیں اور وہ کسی بھی بینک یا عالمی ادارے سے مالی لین دین بھی نہیں کرسکیں گے۔امریکہ نے ایران پر یوکرین جنگ میں روس کو ڈرون فراہم کرنے کا الزام عائد کر کے پابندی لگائی ہے۔ ایران نے روس کو ڈرون فراہم کرنے کی تردید کی ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

twenty − two =