سیاسیات- ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ دونوں ملکوں کے درمیان رابطہ بحال ہونے کے بعد دو روزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے تھے جہاں انہوں نے سعودی ہم منصب سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔