ستمبر 28, 2024

امام جمعہ تہران آیت اللہ امامی کاشانی انتقال کر گئے

سیاسیات- امام جمعہ تہران اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ محمد امامی کاشانی انتقال کرگئے۔

امام جمعہ تہران اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ محمد امامی کاشانی اپنے گھر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دار فانی سے کوچ کرگئے۔

آیت اللہ امامی کاشانی مرحوم 3 اکتوبر 1931 کو پیدا ہوئے اور مدرسہ عالی شہید مطہری کے سربراہ تھے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eighteen − 11 =