سیاسیات- ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے اعلی سطحی وفد نے اسماعیل ہنیہ کی سربراہی می تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق، اس سے پہلے اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں حماس کے وفد نے ایرانی دارالحکومت تہران میں وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت دیگر اہم حکام سے بھی ملاقات کی ہے۔