دسمبر 23, 2024

استحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

سیاسیات- پاکستان تحریک انصاف کے انہدام کے بعد معرض وجود میں آنیوالی نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن  میں انتخابی نشان کے حوالے سے اہم فیصلہ آج کیا۔ لاہور میں منعقد اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ استحکام پاکستان پارٹی آئندہ انتخابات میں عقاب کے نشان پر میدان میں اُترے گی، جبکہ پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے رواں ہفتے ہی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی جائے گی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

seventeen + 18 =