مئی 4, 2025

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

سیاسیات- 16 مئی سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔

آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق 16 مئی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

آئل انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی ہوئی قیمت کے سبب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہو گی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

11 + 10 =