نومبر 24, 2024

ضلع کرم میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان

سیاسیات-قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے مذمتی بیان میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اساتذہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں، دہشتگرد قاتلوں کا سراغ لگا کر فی الفور گرفتار کیا جائے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

one + 6 =